اترپردیش کے گورنر رامنائک اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے یوم مئی پر صحافیوں اور کارکنوں کو نیک خواہشات دی ہیں۔مبارکبادی پیغام میں مسٹر
نائک نے کہا "یوم مئی سب کی زندگی میں خوشی لائے اور ایک بہتر مستقبل کی علامت بنے۔" وزیر اعلی نے کہا کہ یوم مئی ترقی کے عمل میں محنت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔